Search
Close this search box.
Search
Close this search box.
Search
Close this search box.

‫فوجیان صوبے کے شہر فوژو میں 5ویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا آغاز

فوژو، چین، 23 جولائی 2022 /ژنہوا-ایشیانیٹ/– پانچویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا آغاز 23جولائی کو فوجیان صوبے کے شہر فوژو میں ہوا۔ اس کی میزبانی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی، ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی اور ایڈمنسٹریشن کمیشن اور فوجیان صوبائی پیپلز گورنمنٹ نے مشترکہ طور پر کی۔

فوجیان صوبے کے شہر فوژو میں پانچویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا آغاز

“جدت سے چلنے والی نئی تبدیلی، ڈیجیٹائزیشن کی قیادت میں نیا پیراڈائم”تھیم پر مبنی، یہ سمٹ آئی ٹی ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ پر چین کی پالیسیوں کو شائع کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم، ڈیجیٹل چین کی ترقی میں تازہ ترین کامیابیوں کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم، ای حکومت اور ڈیجیٹل معیشت کے نظریات، طریقوں اور تجربات پر تبادلے کا پلیٹ فارم اور ڈیجیٹل چین کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے عالمی وسائل کو جمع کرنے کے لئے تعاون کا پلیٹ فارم ہے۔ سی پی سی فوژو میونسپل کمیٹی کے تشہری شعبہ کے مطابق یہ سمٹ 8 حصوں پر مشتمل ہے: افتتاحی تقریب، مرکزی فورم، پالیسی ریلیز، ذیلی فورمز، کامیابی کی نمائش، ڈیجیٹل پروڈکٹ ایکسپو، ڈیجیٹل چائنا انوویشن کانٹیسٹ، ڈی سی آئی سی 2022، اور سائیڈ ایونٹ جیسے مِن دریا پر مکالمہ: اور “مکالمہ: فوژو کے لئے آؤٹ لُک”۔

مسلسل پانچ بار ڈی سی ایس کے میزبان کی حیثیت سے فوژو ڈیجیٹل چین کی نئی ترقی، نئی پیش رفت اور نئی خوشحالی کا مشاہدہ کرنے کے لئے تمام ایگزیبیٹرز کے ساتھ اس ڈیجیٹل تقریب میں شرکت کرتے ہیں۔

ماخذ: سی پی سی فوژو میونسپل کمیٹی کا تشہیری شعبہ

تصویر منسلک کرنے کے لنکس:
لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=425995

 

Copyright © 2024 Pakistan Press Release Point. All rights reserved.