Search
Close this search box.
Search
Close this search box.
Search
Close this search box.

‫‫وینٹیج نے ورلڈ کپ 2022 سے وابستہ تشہیر کا آغاز کردیا

سنگاپور، 2 مارچ 2022 /پی آر نیوز وائر/ — بین الاقوامی کثیر اثاثہ بروکر، وینٹیج نے ورلڈ کپ 2022 سے وابستہ (اے ڈبلیو سی 2022) کا اجراءکردیا ہے جس پر ایک لاکھ امریکی ڈالر کا بڑا نقد انعام دیا گیا ہے۔https://mma.prnewswire.com/media/1754412/Vantage_AWC_PR_Banner.jpg

وینٹیج کا اپنے سے وابستہ اداروں کے لئے یہ پہلا عالمی سطح کا مقابلہ ہے جو دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹ بال سے متاثر ہے۔

ورلڈ کپ 2022 سے وابستہ مقابلہ 2 مارچ سے 18 دسمبر 2022 تک جاری رہے گا جس میں 5 کوالیفائیڈ ریجنز کے لئے دو کوالیفائر راؤنڈز اور گرینڈ فائنل کا انعقاد کیا جائے گا۔

پہلا کوالیفائر 2 مارچ سے 31 مئی تک چلے گا جبکہ کوالیفائر 2 یکم جون سے 31 اگست تک جاری رہے گا۔ ہر خطے سے سرفہرست 10 وابستگان گرینڈ فائنل راؤنڈ میں جگہ بنائیں گے اور جو وابستگاناپنے علاقوں میں پہلی 3 پوزیشنوں پر ہیں انہیں 8000 امریکی ڈالر تک بھی مل سکتے ہیں۔

یکم ستمبر سے 18 دسمبر تک جاری رہنے والے گرینڈ فائنل کے اختتام پر سرفہرست وابستگانایک لاکھ امریکی ڈالر کا انعام وصول کریں گے۔ دوسرے اور تیسرے انعام کے فاتحین کو بالترتیب 20,000 امریکی ڈالر اور 10,000 امریکی ڈالر ملیں گے۔https://mma.prnewswire.com/media/1745281/Vantage_Logo.jpg

یہ مقابلہ 18 دسمبر 2022 کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل والے دن اختتام پذیر ہوگا۔

اے ڈبلیو سی 2022 خطوں میں واقع نئے اور موجودہ دونوں وابستگانکے لئے کھلا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے وابستگان یہاں مقابلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔

وینٹیج کے چیف اسٹریٹجی آفیسر مارک ڈیسپلیئرز کا کہنا ہے کہ وینٹیج میں، ہم ایک تجارتی ایکو سسٹم کی تعمیر پر فخر کرتے ہیں جو موثر اور اختراعی دونوں ہے اور ہمارے سمجھدار گاہک اور تاجروں کی ضروریات سے سِوا ہے۔  ہماری کامیابی کا ایک بڑا حصہ ہمارے وابستگاناور آئی بیز کے ساتھ ہمارے قریبی تعلقات میں ہے۔

جیسا کہ ہم انڈسٹری میں سب سے زیادہ فیاض اور سب سے زیادہ لچکدار کمیشن اور چھوٹ کے ڈھانچے رکھنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں, اور ہمارے اے ڈبلیو سی 2022 انعامات اس سب سے اوپر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم صنعت میں سب سے پہلے اس طرح کا مقابلہ چلانے پر بہت خوش ہیں تاکہ اپنے وابستگانکو ان کی تمام محنت کا مناسب انعام دیا جا سکے۔

وینٹیج کے بارے میں

وینٹیج ایک عالمی، کثیر اثاثہ بروکر ہے جو گاہکوں کو فاریکس، کموڈٹیز، انڈیکس اور حصص پر سی ایف ڈیز کی تجارت کے لئے ایکچُست اور طاقتور سروس تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

مارکیٹ کے 10 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ وینٹیج کے اب 30 سے زائد عالمی دفاتر میں 1000 سے زائد ملازمین/اہلکار ہیں۔

وینٹیج ایک بروکر سے زیادہ ہے۔ یہ ایک معتبر تجارتی ایکو سسٹم اور ایک تیز رفتار اور آسان تجارتی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جو گاہکوں کو تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے قابل بناتا ہے۔

@ونٹیج سے تجارت کریں اور مارکیٹ مواقع پر تجارت کرنے کے لئے بااختیار بنیں۔

Copyright © 2024 Pakistan Press Release Point. All rights reserved.