بایوسیل ٹیکنالوجی نے معروف حلال سرٹیفیکیشن کے ساتھ عالمی موجودگی اور اعتماد کو وسعت دیدی
بائیو سیل کولیجن®، کمپنی کا اہم ترین جزو، اب اسلامک انفارمیشن ڈاکیومنٹیشن اینڈ سرٹیفیکیشن جی ایم بی ایچ (آئی آئی ڈی سی) کے ذریعہ تصدیق شدہ حلال ہے، یہ ایکریڈیشن تقریبا تمام اسلامی ممالک میں قبول کی جاتی ہے۔ ایروائن ، کیلیفورنیا، 25 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– بیس سال سے زیادہ