یادیا ایک بار پھر ایشیا پیسفک فیفا ورلڈ کپ ™ کا علاقائی معاون بن گیا
دوحہ، قطر، 19 نومبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– الیکٹرک ٹو وہیلر انڈسٹری میں مارکیٹ کے معروف برانڈ یادیا کو ایشیا پیسفک فیفا ورلڈ کپ 2022ء™ کے علاقائی معاون کے طور پر متعارف کیا گیا ہے۔ یادیا کو قطر میں اسٹیڈیم پیریمیٹر بورڈ اشتہارات کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ کے آفیشل مارکس اور عہدوں